بریکنگ
مظفرآبادآزادکشمیر باغ سے نومنتخب رکن اسمبلی سردار ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ-مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیامسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیاسنئیر صحافی یوکے راجہ فریاد احمد خان کا کہنا ہے کہمشعال ملک کا کہنا ہے کہمظفرآبادآزادکشمیر میں انتشار کے خاتمے کےلیے ایکشن کمیٹی سے متعلق پالیسی کا از سرِ نو جائزہ لیا جائے، بات چیت ہی مسئلے کا حل ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرسینئر صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ راولا کوٹ سے کم و بیش 19 مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے ۔ ابھی تک سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی ۔ احتجاجی مظاہرین کلُ شام راولا کوٹ کے اطراف سے راولا کوٹ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ ان پر فائر کھولا گیا اور رات گئے تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث معلومات کے حصول میں سخت دشواری کا سامنا ہے تاہم اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ راولا کوٹ میں حالات کشیدہ ہیں۔ یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ آزادکشمیر میں 5 جون 2026کو حکومت نے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو دھشتگرد قرار دیا جس نے پہلے سے 9 جون کو مظاہروں کا اعلان کررکھا تھا مگر حکومتی اقدام کے ردعمل میں 5 جون کو ہی لوگوں نے احتجاج شروع کردیا جو ابھی تک بلا ناغہ جاری ہے ۔ مظاہرین گرمی ، سردی اور دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر احتجاج کرتے رہے۔وزیراعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس اہلکار جاں بحقمظفرآبادآزادکشمیر باغ سے نومنتخب رکن اسمبلی سردار ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ-مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیامسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیاسنئیر صحافی یوکے راجہ فریاد احمد خان کا کہنا ہے کہمشعال ملک کا کہنا ہے کہمظفرآبادآزادکشمیر میں انتشار کے خاتمے کےلیے ایکشن کمیٹی سے متعلق پالیسی کا از سرِ نو جائزہ لیا جائے، بات چیت ہی مسئلے کا حل ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرسینئر صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ راولا کوٹ سے کم و بیش 19 مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے ۔ ابھی تک سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی ۔ احتجاجی مظاہرین کلُ شام راولا کوٹ کے اطراف سے راولا کوٹ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ ان پر فائر کھولا گیا اور رات گئے تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث معلومات کے حصول میں سخت دشواری کا سامنا ہے تاہم اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ راولا کوٹ میں حالات کشیدہ ہیں۔ یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ آزادکشمیر میں 5 جون 2026کو حکومت نے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو دھشتگرد قرار دیا جس نے پہلے سے 9 جون کو مظاہروں کا اعلان کررکھا تھا مگر حکومتی اقدام کے ردعمل میں 5 جون کو ہی لوگوں نے احتجاج شروع کردیا جو ابھی تک بلا ناغہ جاری ہے ۔ مظاہرین گرمی ، سردی اور دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر احتجاج کرتے رہے۔وزیراعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس اہلکار جاں بحق

تلاش

تلاش

428 نتائج#آزادکشمیر

10 / 428 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

مظفرآباد

قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبرکی زیر صدارت ایوان صدر مظفرآباد میں آزادکشمیر میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر اعظم…

۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

آزادکشمیر باغ سے نومنتخب رکن اسمبلی سردار ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ-

حلقہ غربی باغ سے نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی سردار ساجد اقبال عباسی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیا

مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے نام فائنل کئے جائیں گے زرائع. صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر , سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق اور سینئر نائب صدر مشتاق…

۴ دن قبل

تصویر · فیس بک

مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیا

مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے نام فائنل کئے جائیں گے زرائع. صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق اور سینئر نائب صدر مشتاق…

۴ دن قبل

1:04

ویڈیو · فیس بک

سنئیر صحافی یوکے راجہ فریاد احمد خان کا کہنا ہے کہ

آزادکشمیر کے حویلی حلقے کا انتخاب اب صرف ایک امیدوار کی جیت یا شکست کا معاملہ نہیں رہا بلکہ انتخابی شفافیت پر ایک اہم سوال بن چکا ہے

۵ دن قبل

0:29

ویڈیو · فیس بک

مشعال ملک کا کہنا ہے کہ

ہائی اتھارٹیز سے عاجزانہ اپیل ہے کہ چودہ اگست کے موقع پر گرفتار کیے گئے نوجوانوں کو رہا کر دیا جائے یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ متحد ہونے کا ہے تا کہ پاکستان کے اصل دشمن کو…

۶ دن قبل

تصویر · فیس بک

مظفرآباد

الیکشن 2026کے نتائج آنے کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں تیز ہو گئی

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

آزادکشمیر میں انتشار کے خاتمے کےلیے ایکشن کمیٹی سے متعلق پالیسی کا از سرِ نو جائزہ لیا جائے، بات چیت ہی مسئلے کا حل ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

۲۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

سینئر صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ راولا کوٹ سے کم و بیش 19 مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے ۔ ابھی تک سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی ۔ احتجاجی مظاہرین کلُ شام راولا کوٹ کے اطراف سے راولا کوٹ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ ان پر فائر کھولا گیا اور رات گئے تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث معلومات کے حصول میں سخت دشواری کا سامنا ہے تاہم اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ راولا کوٹ میں حالات کشیدہ ہیں۔ یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ آزادکشمیر میں 5 جون 2026کو حکومت نے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو دھشتگرد قرار دیا جس نے پہلے سے 9 جون کو مظاہروں کا اعلان کررکھا تھا مگر حکومتی اقدام کے ردعمل میں 5 جون کو ہی لوگوں نے احتجاج شروع کردیا جو ابھی تک بلا ناغہ جاری ہے ۔ مظاہرین گرمی ، سردی اور دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر احتجاج کرتے رہے۔

سینئر صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ راولا کوٹ سے کم و بیش 19 مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے ۔ ابھی تک سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی ۔ احتجاجی…

۲۳ دن قبل

0:37

ویڈیو · فیس بک

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس اہلکار جاں بحق

۳۳ دن قبل