حلقہ غربی باغ سے نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی سردار ساجد اقبال عباسی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ساجد اقبال عباسی کی شمولیت سے مسلم لیگ ن کی پوزیشن مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے اور مسلم لیگ ن کی طرف سے ساجد عباسی کو وزارت بھی ملنے کے امکانات ہیں۔