وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ ۖ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا
’’اور عہد کو پورا کرو، بے شک عہد کے بارے میں باز پرس ہوگی۔‘‘
سورۃ الإسراء: 34
اگر راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ کے ساتھ کوئی وعدہ کیا گیا تھا تو قیادت پر اخلاقی اور دینی ذمہ داری ہے کہ اسے پورا کرے۔ اقتدار، عہدے اور سیاسی مفادات عارضی ہیں، مگر وعدہ خلافی کا حساب اللہ کے حضور دینا ہوگا۔
آج بھی وقت ہے اپنے وعدے کی پاسداری کریں اور ثابت کریں کہ سیاست میں قول، امانت اور وفا کی کوئی قدر باقی ہے۔
سردار محمد خلیل برطانیہ


