ہائی اتھارٹیز سے عاجزانہ اپیل ہے کہ چودہ اگست کے موقع پر گرفتار کیے گئے نوجوانوں کو رہا کر دیا جائے یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ متحد ہونے کا ہے تا کہ پاکستان کے اصل دشمن کو موقع نہ مل سکے، نوجوانوں سے اپیل کی کہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے مشن کی تکمیل کرنی ہے کشمیری عوام اور پاکستانی عوام کو تہہ دل سے جشن آزادی مبارک ہو
آزادکشمیر اور پاکستانی عوام نے آزادی حاصل کرنے کےلیے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں



