مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے نام فائنل کئے جائیں گے زرائع. صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر , سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق اور سینئر نائب صدر مشتاق منہاس شریک ہوں گے
تصویر · فیس بک
مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف نے کل دوبارہ آزادکشمیر کے متعلق اجلاس طلب کرلیا




