10 نتائج#haveli
10 / 10 شائع شدہ
0:54ویڈیو · فیس بک
سینئر صحافی عامر محبوب کے مطابق
حویلی کہوٹہ کے انتخابی نتائج میں جعلسازی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ چوہدری محسن عزیز کی ٹیم کی جانب سے جاری ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ متعدد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے نئے فارم ایک…
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.*
جس پر باقاعدہ سماعت کل جمعرات 13 اگست کو صبح 10 بجے الیکشن کمیشن آفس مظفرآباد میں ہوگی..
۷ دن قبل
0:32ویڈیو · فیس بک
🚨*حلقہ ایل اے 17 کا حتمی نتیجہ جاری نہ ہو سکا۔*
ن لیگ کے امیدوار محسن عزیز نے آر او آفس کے باہر دھرنا دیا ہوا ہے۔ اور انکی جانب سے دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
۸ دن قبل

تصویر · فیس بک
🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ
حلقہ ایل اے-17 حویلی کے تمام 190 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔
۹ دن قبل
1:13ویڈیو · فیس بک
حویلی کہوٹہ رزلٹ | آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کی امیدواروں پر بڑی برتری برقرار
غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
حویلی کہوٹہ رزلٹ | آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کی امیدواروں پر بڑی برتری برقرار
غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
ایکشن کمیٹی کا واحد مقصد انتخابات کو روکنا تھا، اور اب انتخابات ہو چکے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ دھرنے ختم کریں اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ نئی بننے والی حکومت جائز مطالبات…
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
حلقہ حویلی پولنگ اسٹیشن 168کرسن ڈھڑی بالا میں ف ائ رن گ سے 2 پولیس اہ ل ک اروں کو گ ول ی اں مار کر پولنگ میٹریل چھین لیا گیا عامر محبوب
۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنے لوکل پولینگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رھے ہیں
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنے لوکل پولینگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رھے ہیں
۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
ایل اے 17 حویلی فارورڈ کہوٹہ: بیلٹ پیپرز پر مبینہ جعلسازی، دو پریزائیڈنگ افسران رہا
ایل اے 17 حویلی فارورڈ کہوٹہ میں بیلٹ پیپرز پر مبینہ طور پر دستخط اور مہریں لگانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے دونوں پریزائیڈنگ افسران کو بغیر مقدمہ درج کیے رہا کر دیا گیا، تاہم…
۱۰ دن قبل
