غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق
1۔ پولنگ اسٹیشن ریجی، یونین کونسل پلاں
طارق سعید: 700 | محسن عزیز: 70 | فیصل راٹھور: 0
2۔ پولنگ اسٹیشن مہنساد، یونین کونسل کالہ مولہ
طارق سعید: 340 | محسن عزیز: 340 | فیصل راٹھور: 100
3۔ پولنگ اسٹیشن جرلاں، یونین کونسل ہیلاں
طارق سعید: 256 | فیصل راٹھور: 201 | محسن عزیز: 194
4۔ گرلز پرائمری سکول ترچھاں بالا، یونین کونسل کلالی
طارق سعید: 196 | فیصل راٹھور: 115 | محسن عزیز: 59
5۔ پولنگ اسٹیشن گاؤں کاچر بن
طارق سعید: 600 | محسن عزیز: 400 | فیصل راٹھور: 0
6۔ پولنگ اسٹیشن حاجی بل لوئر
طارق سعید: 480 | فیصل راٹھور: 1 | محسن عزیز: 1
اب تک کے مجموعی نتیجہ کے مطابق خواجہ طارق سعید 2,572 ووٹ
محسن عزیز: 1,064 ووٹ
فیصل راٹھور: 417 ووٹ
خواجہ طارق سعید کو 1,508 ووٹوں کی واضح مجموعی برتری حاصل ہے۔
کاشف میر



