ن لیگ کے امیدوار محسن عزیز نے آر او آفس کے باہر دھرنا دیا ہوا ہے۔ اور انکی جانب سے دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
گزشتہ 16 گھنٹے سے دھرنا جاری ہے اور عملہ اندر محصور ہے۔۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ رزلٹ دے کر کوئی یہاں سے نہیں جا سکتا۔
AL NOORNEWSویڈیو · فیس بک