جس پر باقاعدہ سماعت کل جمعرات 13 اگست کو صبح 10 بجے الیکشن کمیشن آفس مظفرآباد میں ہوگی..

چودھری محسن عزیز کی جانب سے راجہ سجاد ایڈوکیٹ اور چودھری غلام نبی ایڈوکیٹ نے درخواست دی.