20 نتائج#EveryoneFollowers
10 / 20 شائع شدہ

تصویر · فیس بک
بول نیوز امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا بطور ثالث اہم کردار
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔
ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں…
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
ملک تیزی سے آگے ترقی کی طرف گامزن ہو گا، شہباز شریف
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
بی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
زاپوریژیا کے گورنر کے مطابق روسی حملوں میں چھ افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔ گورنر ایوان فیدوروف نے بتایا کہ حملوں میں راکٹ اور گائیڈڈ میزائل استعمال کیے گئے۔
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ
حلقہ ایل اے-17 حویلی کے تمام 190 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال اور انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی طرف سے خدشات کے اظہار کے بعد خطے کی ریاستی اسمبلی کے تیسرے اور آخری مرحلے میں ہونے والے انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق 10 اگست (پیر) سے پونچھ ڈویژن میں قانون ساز اسمبلی کی 11 نشستوں میں سے سات پر پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے اور اب اس ڈویژن کے صرف چار حلقوں پر سابقہ شیڈول کے…
۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
رانا ثناءاللہ کی نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو
عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے یہ بات واضح ہے کہ ایک فیصد شرپسند اور انتشاری عناصر کی وجہ سے اس تنظیم پر لگایا گیا ’’کالعدم‘‘ کا ٹیگ ختم نہیں ہوگا۔ عوامی ایکشن کمیٹی میں موجود بعض…
۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر
۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
آزاد کشمیر کے مزید 10 افراد انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے چوتھے شیڈول میں
۱۱ دن قبل
4:51ویڈیو · فیس بک
اسلام آباد میں کشمیر احتجاج کے شرکاء کی گرفتاریاں پانچ روز گزر گئے، طلبہ و طالبات کے مستقبل اور آزادیٔ اظہار پر سنگین سوالات
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں کشمیر کے حق میں ہونے والے احتجاج میں شریک مظاہرین، طلبہ و طالبات اور کشمیری شہریوں کی گرفتاریوں کو پانچ روز مکمل ہوگئے، جبکہ…
۱۱ دن قبل
