عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے یہ بات واضح ہے کہ ایک فیصد شرپسند اور انتشاری عناصر کی وجہ سے اس تنظیم پر لگایا گیا ’’کالعدم‘‘ کا ٹیگ ختم نہیں ہوگا۔ عوامی ایکشن کمیٹی میں موجود بعض عناصر پر سرکاری ملازمین کی شہادت اور دیگر پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں، جس کے باعث ان افراد کے نام فورتھ شیڈول کے ریکارڈ سے خارج نہیں کیے جائیں گے۔

یہ عناصر اپنی پرتشدد کارروائیوں کے ذمہ دار ہیں اور ان کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔