ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔ تفصیل: https://bbc.in/4wRO3Qd #BBC #alnoornews #highlight #followers
تصویر · فیس بک
دو لسانی خبرایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔




