بریکنگ
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکارمستونگ میں بلوچستان کے وزیر داخلہ کے قافلے پر حملہ سکواڈ کے چھ اہلکار زخمیایرانی بعض اوقات ایسے وعدے کرتے ہیں جنھیں وہ پورا نہیں کرتے معاہدے کرتے ہیں لیکن پھر ان پر عمل نہیں کرتے امریکی نائب صدر کا الزامایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں ’جو پہلے کسی نے نہیں دیکھے‘: امریکی وزیرِ خزانہ کی دھمکیراولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔28 فروری کو رہبرِ اعلیٰ کے رہائشی کمپاؤنڈ پر میزائل حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے تہران کے میئر کا دعویٰایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں شدت پسند گاڑی میں نصب کرنے کے لیے دھماکہ خیز مواد تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا، اس کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بی بی سی نیوزبی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکارمستونگ میں بلوچستان کے وزیر داخلہ کے قافلے پر حملہ سکواڈ کے چھ اہلکار زخمیایرانی بعض اوقات ایسے وعدے کرتے ہیں جنھیں وہ پورا نہیں کرتے معاہدے کرتے ہیں لیکن پھر ان پر عمل نہیں کرتے امریکی نائب صدر کا الزامایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں ’جو پہلے کسی نے نہیں دیکھے‘: امریکی وزیرِ خزانہ کی دھمکیراولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔28 فروری کو رہبرِ اعلیٰ کے رہائشی کمپاؤنڈ پر میزائل حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے تہران کے میئر کا دعویٰایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں شدت پسند گاڑی میں نصب کرنے کے لیے دھماکہ خیز مواد تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا، اس کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بی بی سی نیوزبی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

تلاش

تلاش

30 نتائج#BBC

10 / 30 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکار

مظفرآباد: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں النور نیوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راجہ ارسلان عابد کا نام انسدادِ دہشت گردی کے قانون کے تحت…

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

مستونگ میں بلوچستان کے وزیر داخلہ کے قافلے پر حملہ سکواڈ کے چھ اہلکار زخمی

۵ دن قبل

تصویر · فیس بک

ایرانی بعض اوقات ایسے وعدے کرتے ہیں جنھیں وہ پورا نہیں کرتے معاہدے کرتے ہیں لیکن پھر ان پر عمل نہیں کرتے امریکی نائب صدر کا الزام

۶ دن قبل

تصویر · فیس بک

ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں ’جو پہلے کسی نے نہیں دیکھے‘: امریکی وزیرِ خزانہ کی دھمکی

۶ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔

راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔…

۶ دن قبل

تصویر · فیس بک

28 فروری کو رہبرِ اعلیٰ کے رہائشی کمپاؤنڈ پر میزائل حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے تہران کے میئر کا دعویٰ

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔

ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں…

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں شدت پسند گاڑی میں نصب کرنے کے لیے دھماکہ خیز مواد تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا، اس کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں شدت پسند گاڑی میں نصب کرنے کے لیے دھماکہ خیز مواد تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا، اس…

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

بی بی سی نیوز

ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ’صدر مسعود پزشکیان کی رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اس بات کی علامت ہے کہ رہبرِ اعلیٰ حکومت کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

بی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

زاپوریژیا کے گورنر کے مطابق روسی حملوں میں چھ افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔ گورنر ایوان فیدوروف نے بتایا کہ حملوں میں راکٹ اور گائیڈڈ میزائل استعمال کیے گئے۔

۹ دن قبل