راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔ تفصیل: https://bbc.in/3ScGEMj #alnoornews #highlight #rawalakot_azad_kashmir #ajk