بریکنگ
انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوئی تو پیر کو مکمل ہڑتال کا اعلانملک تیزی سے آگے ترقی کی طرف گامزن ہو گا، شہباز شریفمظفرآباد میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز ہلالی پرچموں اور روشنیوں سے سجایا گیاپی ٹی آئی کو ملک کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی🚨*حلقہ ایل اے 17 کا حتمی نتیجہ جاری نہ ہو سکا۔*بی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہالجزیرہ، بی بی سی اردو سے النور نیوز تک حکومت کو حالات کا آئینہ دکھانے والے النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام شیڈول فور میں شاملالجزیرہ، بی بی سی اردو سے النور نیوز تک—حکومت کو حالات کا آئینہ دکھانے والے النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام شیڈول فور میں شاملانٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوئی تو پیر کو مکمل ہڑتال کا اعلانملک تیزی سے آگے ترقی کی طرف گامزن ہو گا، شہباز شریفمظفرآباد میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز ہلالی پرچموں اور روشنیوں سے سجایا گیاپی ٹی آئی کو ملک کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی🚨*حلقہ ایل اے 17 کا حتمی نتیجہ جاری نہ ہو سکا۔*بی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہالجزیرہ، بی بی سی اردو سے النور نیوز تک حکومت کو حالات کا آئینہ دکھانے والے النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام شیڈول فور میں شاملالجزیرہ، بی بی سی اردو سے النور نیوز تک—حکومت کو حالات کا آئینہ دکھانے والے النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام شیڈول فور میں شامل

تلاش

تلاش

28 نتائج#everyone

10 / 28 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوئی تو پیر کو مکمل ہڑتال کا اعلان

کشمیر پریس کلب میرپور کا اہم اجلاس

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

ملک تیزی سے آگے ترقی کی طرف گامزن ہو گا، شہباز شریف

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

مظفرآباد میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز ہلالی پرچموں اور روشنیوں سے سجایا گیا

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

پی ٹی آئی کو ملک کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی

عطا تارڑ

۸ دن قبل

0:32

ویڈیو · فیس بک

🚨*حلقہ ایل اے 17 کا حتمی نتیجہ جاری نہ ہو سکا۔*

ن لیگ کے امیدوار محسن عزیز نے آر او آفس کے باہر دھرنا دیا ہوا ہے۔ اور انکی جانب سے دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

۸ دن قبل

تصویر · فیس بک

بی بی سی کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

زاپوریژیا کے گورنر کے مطابق روسی حملوں میں چھ افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔ گورنر ایوان فیدوروف نے بتایا کہ حملوں میں راکٹ اور گائیڈڈ میزائل استعمال کیے گئے۔

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں

حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق…

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

حلقہ ایل اے-17 حویلی کے تمام 190 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

الجزیرہ، بی بی سی اردو سے النور نیوز تک حکومت کو حالات کا آئینہ دکھانے والے النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام شیڈول فور میں شامل

۹ دن قبل

2:05

ویڈیو · فیس بک

الجزیرہ، بی بی سی اردو سے النور نیوز تک—حکومت کو حالات کا آئینہ دکھانے والے النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام شیڈول فور میں شامل

کھوئی رٹہ: معروف صحافی راجہ عابد حسین کے صاحبزادے، ہنگری میں مقیم نوجوان صحافی اور النور نیوز کے سی ای او ارسلان عابد کا نام سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے شیڈول فور میں شامل کیے جانے…

۹ دن قبل