50 نتائج#Highlight
10 / 50 شائع شدہ

تصویر · فیس بک
راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔
راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔…
۶ دن قبل

تصویر · فیس بک
میرپور انٹرنیٹ سروس 15 اگست تک بحال نہ ہونے پر چیمبر آف کامرس کا تمام انڈسٹریز لاک کرنے کا اعلان
۶ دن قبل

تصویر · فیس بک
مظفرآباد
الیکشن 2026کے نتائج آنے کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں تیز ہو گئی
۷ دن قبل
0:54ویڈیو · فیس بک
سینئر صحافی عامر محبوب کے مطابق
حویلی کہوٹہ کے انتخابی نتائج میں جعلسازی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ چوہدری محسن عزیز کی ٹیم کی جانب سے جاری ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ متعدد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے نئے فارم ایک…
۷ دن قبل
تصویر · فیس بک
28 فروری کو رہبرِ اعلیٰ کے رہائشی کمپاؤنڈ پر میزائل حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے تہران کے میئر کا دعویٰ
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوئی تو پیر کو مکمل ہڑتال کا اعلان
کشمیر پریس کلب میرپور کا اہم اجلاس
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر چکی ہے، فارمولے کے تحت 3 خواتین اور 3 دیگر مخصوص نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مخصوص نشستوں میں اوورسیز، ٹیکنوکریٹ اور علماء و مشائخ کی سیٹیں شامل ہیں، مخصوص نشستوں کے بعد مسلم لیگ ن کی کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی،اگلے ہفتے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، اسمبلی اجلاس میں اراکین کا حلف اور مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ اگلے ہفتے ہی اسپیکر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب بھی مکمل کر لیا جائے گا، آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم ہونے جارہی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابات صاف، شفاف اور کریڈیبل ہوئے، آزاد کشمیر الیکشن میں کسی بھی بدنظمی یا دھاندلی کی کارروائی کے خلاف زیرو ٹالرنس رہی ہے، شفاف الیکشن سے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ میں اضافہ ہوا۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔…
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
بول نیوز امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا بطور ثالث اہم کردار
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔
ایران میں موجود پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں…
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں شدت پسند گاڑی میں نصب کرنے کے لیے دھماکہ خیز مواد تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا، اس کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں شدت پسند گاڑی میں نصب کرنے کے لیے دھماکہ خیز مواد تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا، اس…
۷ دن قبل
