بریکنگ
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ادارے کا الزامات سے انکارپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکارمظفرآبادمظفرآباد🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.**⚫ایل اے 17 کہوٹہ سٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے نکال دیا گیا*باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنراسلام آباد میں کشمیر احتجاج کے شرکاء کی گرفتاریاں پانچ روز گزر گئے، طلبہ و طالبات کے مستقبل اور آزادیٔ اظہار پر سنگین سوالاتمظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل (10 اگست) کو ہوگا۔مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گےپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ادارے کا الزامات سے انکارپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکارمظفرآبادمظفرآباد🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.**⚫ایل اے 17 کہوٹہ سٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے نکال دیا گیا*باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنراسلام آباد میں کشمیر احتجاج کے شرکاء کی گرفتاریاں پانچ روز گزر گئے، طلبہ و طالبات کے مستقبل اور آزادیٔ اظہار پر سنگین سوالاتمظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل (10 اگست) کو ہوگا۔مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گے

تلاش

تلاش

61 نتائج#چیف

10 / 61 شائع شدہ

2:39

ویڈیو · فیس بک

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ادارے کا الزامات سے انکار

مظفرآباد

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکار

مظفرآباد: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں النور نیوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راجہ ارسلان عابد کا نام انسدادِ دہشت گردی کے قانون کے تحت…

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

مظفرآباد

قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبرکی زیر صدارت ایوان صدر مظفرآباد میں آزادکشمیر میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر اعظم…

۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

مظفرآباد

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کیخلاف چودھری محسن عزیز اور خواجہ طارق سعید کی کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواستیں دو ایک کے تناسب سے مسترد کردیں۔سیکرٹری الیکشن کمیشن…

۴ دن قبل

تصویر · فیس بک

🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.*

جس پر باقاعدہ سماعت کل جمعرات 13 اگست کو صبح 10 بجے الیکشن کمیشن آفس مظفرآباد میں ہوگی..

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

*⚫ایل اے 17 کہوٹہ سٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے نکال دیا گیا*

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حلقہ ایل اے 17 کے علاقے ملاں بستی، کہوٹہ سٹی میں پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے زبردستی نکالنے کے خلاف پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر…

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر

۱۰ دن قبل

4:51

ویڈیو · فیس بک

اسلام آباد میں کشمیر احتجاج کے شرکاء کی گرفتاریاں پانچ روز گزر گئے، طلبہ و طالبات کے مستقبل اور آزادیٔ اظہار پر سنگین سوالات

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں کشمیر کے حق میں ہونے والے احتجاج میں شریک مظاہرین، طلبہ و طالبات اور کشمیری شہریوں کی گرفتاریوں کو پانچ روز مکمل ہوگئے، جبکہ…

۱۰ دن قبل

1:11

ویڈیو · فیس بک

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل (10 اگست) کو ہوگا۔

پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کے 4 انتخابی حلقوں میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، مجموعی طور پر 82 امیدوار میدان میں ہیں۔ضلع حویلی میں وزیراعظم آزاد…

۱۰ دن قبل

0:53

ویڈیو · فیس بک

مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گے

مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری…

۱۱ دن قبل