مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حلقہ ایل اے 17 کے علاقے ملاں بستی، کہوٹہ سٹی میں پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے زبردستی نکالنے کے خلاف پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ہنگامی شکایت جمع کرادی۔
تصویر · فیس بک
*⚫ایل اے 17 کہوٹہ سٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے نکال دیا گیا*




