108 نتائج#میرپور
10 / 108 شائع شدہ

تصویر · فیس بک
مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے اہم مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت قانون ساز اسمبلی کے 17ویں وزیرِ اعظم کے انتخاب کا عمل 27 اگست کو مکمل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان مشاورت اور سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔
۱ دن قبل

تصویر · فیس بک
میرپور میں انٹرنیٹ کی طویل بندش کے خلاف احتجاج
میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی طویل بندش، امن و امان کی صورتحال اور دیگر عوامی مسائل کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، چیمبر آف کامرس، کشمیر پریس کلب، انجمن تاجران، سول سوسائٹی…
۳ دن قبل
0:39ویڈیو · فیس بک
جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بحران برقرار! دنیا سے رابطہ آن لائن روزگار اور طلبہ کی تعلیم شدید متاثر اصل صورتحال کیا ہے؟
پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد جموں و کشمیر میں 5 جون سے شروع ہونے والی انٹرنیٹ بندش نے شہریوں، طلبہ، آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں کے لیے مشکلات پیدا…
۵ دن قبل

تصویر · فیس بک
کشمیر پریس کلب میرپور میں یوم آزادی کی پروقار تقریب قومی یکجہتی کے فروغ پر زور کشمیر پریس کلب میرپور کے زیر اہتمام پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقار اور قومی جذبے سے سرشار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری ساجد اسلم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں انجمن کے چوہدری محمود سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوئے، جبکہ پریس کلب کے عہدیداران و اراکین، صحافیوں، سول سوسائٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔تقریب کے دوران وطن عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے یوم آزادی کے موقع پر تحریک پاکستان کے دوران برصغیر کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کی جائیں گی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری ساجد اسلم نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جس کے حصول کے لیے ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دیں۔ آزادی ایک عظیم نعمت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے، اس لیے ہر شہری کو وطن عزیز کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یوم آزادی ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے اور ملک سے وفاداری کے عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔ موجودہ دور میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد، نظم و ضبط، برداشت اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومیں اسی وقت ترقی کرتی ہیں جب ان کے افراد ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم نے کشمیر پریس کلب میرپور کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ صحافتی برادری معاشرے میں شعور اجاگر کرنے، عوام کو باخبر رکھنے اور قومی یکجہتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ دار صحافت معاشرے میں مثبت سوچ برداشت اور قومی شعور کو پروان چڑھانے میں مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے۔
انہوں نے صحافیوں پر زور دیا کہ وہ ملکی ترقی امن استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اپنا مثبت کردار جاری رکھیں اور عوام تک درست، مصدقہ اور ذمہ دارانہ معلومات پہنچانے کو ترجیح دیں۔تقریب…
۶ دن قبل

تصویر · فیس بک
میرپور انٹرنیٹ سروس 15 اگست تک بحال نہ ہونے پر چیمبر آف کامرس کا تمام انڈسٹریز لاک کرنے کا اعلان
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوئی تو پیر کو مکمل ہڑتال کا اعلان
کشمیر پریس کلب میرپور کا اہم اجلاس
۷ دن قبل
2:07ویڈیو · فیس بک
بریکنگ نیوز
کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاج اور کشیدگی کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
۲۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
ڈویژن میرپور میں انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں
۲۰ دن قبل

تصویر · فیس بک
راولاکوٹ اور میرپور کے واقعات پر کھوئی رٹہ کی خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
مظاہرین نے راولاکوٹ اور میرپور میں فورسز کی جانب سے مبینہ اندھا دھند فائرنگ اور مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ سیاسی جماعتوں کی خاموشی پر بھی شدید تنقید کی گئی۔
۲۱ دن قبل
2:18ویڈیو · فیس بک
**بریکنگ نیوز**
ناظرین! جب احتجاج کی آوازوں کو طاقت سے دبانے کی کوشش کی جائے، جب اختلافِ رائے کو برداشت کرنے کے بجائے اسے طاقت کے ذریعے خاموش کرانے کا راستہ اختیار کیا جائے، تو سوال صرف ایک…
۲۱ دن قبل
