11 نتائج#شہروں
10 / 11 شائع شدہ

تصویر · فیس بک
بی بی سی نیوز: مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے، جبکہ کئی شہروں میں عمارتیں خالی کرا لی گئی ہیں۔ حکام زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بی بی سی نیوز: مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے، جبکہ کئی شہروں میں عمارتیں…
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ "مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم جاری ہے اور عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔" تاہم ان کے اس بیان کے بعد یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں حقوق کے مطالبات کرنے والے مظاہرین کے خلاف پیش آنے والے واقعات پر حکومت کی جانب سے واضح مؤقف کیوں سامنے نہیں آیا۔
راولاکوٹ، مظفرآباد اور کوٹلی میں مختلف اوقات میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان کشیدگی کی اطلاعات سامنے آئیں۔ احتجاج میں شریک…
۱۵ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
۴۹ دن قبل

خبر · فیس بک
گزشتہ اور حالیہ احتجاج کے دوران آزادکشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اطلاعات کے مطابق کئی افراد شہید ہوئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال دی تھی جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں کاروبارِ زندگی مکمل طور پر بند رہا۔
گزشتہ اور حالیہ احتجاج کے دوران آزادکشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اطلاعات کے مطابق کئی افراد شہید ہوئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال…
۶۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
آزادکشمیر میں اس وقت عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک کم از کم پندرہ افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں چار سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
مظاہرین حکومت کے حالیہ اقدامات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ متعدد شہروں میں کاروباری سرگرمیاں اور ٹریفک بھی متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
۷۰ دن قبل

خبر · فیس بک
مون سون کے مزید تین اسپیل متوقع ہیں، جن کی شدت 50 فیصد سے زائد ہوگی، اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ کئی شہروں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ آزاد کشمیر میں اگلے تین سے چار روز میں شدید بارشیں متوقع ہیں، کلاؤڈ برسٹ کے خدشات موجود ہیں، خستہ حال عمارتوں، دریاؤں، ندی نالوں سے دور رہنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
مون سون کے مزید تین اسپیل متوقع ہیں، جن کی شدت 50 فیصد سے زائد ہوگی، اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ کئی شہروں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ آزاد کشمیر میں اگلے تین سے چار…
۳۶۶ دن قبل

تصویر · فیس بک
اہلیان راج محل ۔۔۔۔ لائن آف کنٹرول کا آخری گاؤں رڈکٹھار کے باسیوں کی پکار
ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ورنہ راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے
۲۲۶۲ دن قبل

خبر · فیس بک
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بعض شہروں میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث کچھ علاقوں کو 'ہاٹ اسپاٹ' قرار دیا جا رہا ہے۔ یعنی وہ علاقے کرونا وائرس کا مرکز بنتے جا رہے ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بعض شہروں میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث کچھ علاقوں کو 'ہاٹ اسپاٹ' قرار دیا جا رہا ہے۔ یعنی وہ…
۲۳۱۲ دن قبل

البم · فیس بک
مظفرآباد
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ
۲۳۱۹ دن قبل

خبر · فیس بک
لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ٹیسٹ رپورٹس کبھی مثبت اور کبھی منفی آ رہی ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس مختلف ہو سکتی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ٹیسٹ رپورٹس کبھی مثبت اور کبھی منفی آ رہی ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس…
۲۳۲۲ دن قبل
