ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ورنہ راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے
چوہدری رنگ زیب چودھری ااظہر لال ،۔چوہدری ظفر اقبال چوہدری محمد نواز اور دیگر
نام باڈر #پیکج اور کام #شہروں میں ناانصافی
جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہو کہ بہت دنو سے فیس بک پے باتیں چل رہئی ہے کہ ہمارا کام ہمارے مطالبات کوئی بھی سیاسی پارٹی نہ ہی کر رہئی ہے کام اور نہ ہی ماننے کو تیار ہے کہ ہم آپ
کے کام کروا کے دے گئے ہمارا مقصد مسلم کانفرنس کے لوگ بول رہے ہے کہ آپ نے ووٹ پی پی کو دیے ہے اور پی پی والے بول رہئے ہے کہ مسلم کانفرنس نے 35 سال میں آپ کو کیا دیا
ابھی سمجھ نہیں آ رہئ کہ رڈ گائوں کے لوگ کیا کرے
ہماری نہ ہی کسی سے کوئی دشمنی ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی مفاد
ہمارے 4 مطالبات ہے
(پہلا مطالبہ سڑک )
جیسے کہ آپ جانتے ہو سڑک
سڑک کی وجہ سے اکثر اگر کوئی بھی آدمی مریض ہے تو پورے گائوں کے لوگوں کو اکھٹا کر کے چار پائی میں ڈنڈے باند کر کھٹاڑ سڑک سے لے جانا پڑتا ہے اور اگر امن ہے فیر مشکل نہیں
کھبی بارش کبھی گولہ باری تو بہت پریشانی ہوتی ہے
(دوسرا مطالبہ ڈسپنسری )
ساری رڈ کے لوگ اس بات سے واقف ہے کہ اکثر ہمارے ساتھ ایسی مشکل بنتی ہے ایمرجنسی
جس میں چائے ہماری ماں ہو بہن ہو یا کوئی بچہ ہو ہمیں ہمیشہ فوج کے ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے اگر انے اپنا کام نہیں تو پھر وہ ہماری مدد کرتے ہے پاک فوج زندہ باد کیوں کہ فوج کا ادارے میں ان کے اپنے مسائل بہت ہوتے ہے
(تیسرا مطالبہ سکول )
کوئی بھی آدمی جا کے رڈ سکول کی امارت کو دیکھ لے کیا loc پر رہنے والوں کے بچوں کی امارت ایسی ہونی چائیے اور ہمارے استاد محترم جو وہاں بچوں کو تعلیم دے رہے ہے کیا ان کے بیٹھنے کی کوئی خاص جگہ جہاں وہ عزت سے اپنے آنے والے دوستوں مہمانوں کو بٹھا سکے کیوں کہ محکمہ تعلیم کے لوگ تو آتے رہتے ہے
(چوتھا مطالبہ پانی )
کوئی بھی آدمی جا کے دیکھ لے چیک کریں کہ پانی کی کیا صورتحال ہے
یقین کریں کہ جب بارش نہ ہونے کی وجہ سے پانی کم ہو جاتے ہے تو پانی کی بہت بڑی پریشانی پیدا ہوتی ہے پھر پانی کے لیے سمجھو کہ جب آدمی loc کی حدود میں جاتا ہے پانی کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہوتا ہے کئی دشمن کے نشانے کے سامنے نہ آ جائے ہم
ہمارے یہ چار مطالبات ہے اگر مسلم کانفرنس ہو یا پی پی ہو جو بھی جماعت ہمارے گاؤں کے لوگوں کے فائدے کے لیے اگر کوئی ایک روپے کا کام بھی کرواتی ہے تو ہم اس کا دل سے شکریہ ادا کریں گئے اور یاد رکھا جائے گا نہ کے الیکشن کے قریب آ کے اعلان کرے اور اعلانات سے خوش کرے ایسا نہیں ہو گا
اور اگر کسی کو یہ بات بری لگی ہو کہ رڈ والوں نے یہ اپنے مطالبات کیوں کیے ہے اس کے لیے ایڈوانس معذرت کرتا ہوں
یہ باتیں فیس بک پر اس لیے لکھی جا رہئی کہ ہر بندہ اپنی مجبوری سے روز گار کے لیے اپنوں سے دور ہے فیس بک پر اس لیے کہ ہمارے لیڈروں تک اور ان کے سپوٹروں تک ہمارے مطالبات پہنچ جائے
جاگو جاگو رڈ والے جاگو اپنے حق پے بولو
ہمارا مطالبہ ہمارے کام اگر الکیشن سے پہلے کام نہیں کیے گئے تو الکیشن سے بائکاٹ ہو گئی اس بار اعلانات سے کام نہیں ہو گا بلکہ آپ اپنا کام کرو ہم آپ کا ساتھ دل و جان سے دے گئے
راج محل گاؤں #رڈ کھٹاڑ آزاد کشمیر




