گزشتہ اور حالیہ احتجاج کے دوران آزادکشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اطلاعات کے مطابق کئی افراد شہید ہوئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال دی تھی جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں کاروبارِ زندگی مکمل طور پر بند رہا۔ #alnoornews