وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ
وزیراعظم نے اپراڈہ،طارق آباد،چہلہ بانڈی،بیلہ نور شاہ کے مقاما ت کا دورہ کیا اور لاک ڈاون کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم آزادکشمیر کی ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے بھی ملاقات،حفاظی اقدامات اور دیگر امور سے متعلق دریافت کیا
لاک ڈاون آپ کی حفاظت کے لیے ہے شہریوں نے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے وزیراعظم آزادکشمیر
مشکل کی اس گھڑی میں آزادکشمیر کے عوام اکیلے نہیں حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے راجہ فاروق حیدر
شہری اپنے اردگرد مستحق افراد کی مدد کریں اکٹھے نا ہوں راجہ فاروق حیدر
آزادکشمیر کے لوگوں نے شعور اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے راجہ فاروق حیدر
آزادکشمیرحکومت کے بروقت فیصلوں پر عوام نے عملدآمد کیا جس پر کے مثبت نتائج برآمد ہوے وزیراعظم آزادکشمیر
اللہ رب العزت ہمارے شہروں کی رونقیں دوبارہ واپس لوٹائیگا مایوس نہیں ہیں۔وزیراعظم آزادکشمیر




