بریکنگ
مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:اسلام آباداسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں تحریک انصاف حکومت میں آکر وہ نہیں کرے گی جویہ کررہے ہیں۔جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اہسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیئےپاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات مسترد کر دیےاسلام آباداسلام آبادامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی حکومت سے پٹرولیم لیوی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیااسلام آبادپاکستان کا 79ویں جشنِ آزادیمسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:اسلام آباداسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں تحریک انصاف حکومت میں آکر وہ نہیں کرے گی جویہ کررہے ہیں۔جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اہسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیئےپاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات مسترد کر دیےاسلام آباداسلام آبادامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی حکومت سے پٹرولیم لیوی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیااسلام آبادپاکستان کا 79ویں جشنِ آزادی

تلاش

تلاش

94 نتائج#اسلام

10 / 94 شائع شدہ

7:19

ویڈیو · فیس بک

مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ ۖ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا

۱۹ گھنٹے قبل

تصویر · فیس بک

اسلام آباد

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک مزید توسیع کر دی ہے اور اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں تحریک انصاف حکومت میں آکر وہ نہیں کرے گی جویہ کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق کوئی علم نہیں ہے لیکن حکومت…

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اہسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیئے

سپریم کورٹ کے تحریری احکامات ملنے پر شفاء انٹرنیشنل اسپتال لے جایا جائے گا، جیل ذرائع

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات مسترد کر دیے

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے پاکستان پر بھارت میں دہشت گردی کے لیے افراد بھیجنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد…

۱ دن قبل

0:52

ویڈیو · فیس بک

اسلام آباد

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا مؤقف پارلیمان میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

اسلام آباد

قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر اور وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے درمیان ایوان صدرکشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آزاد…

۳ دن قبل

ریل · یوٹیوب

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی حکومت سے پٹرولیم لیوی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا

۴ دن قبل

0:48

ویڈیو · فیس بک

اسلام آباد

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے پٹرولیم لیوی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غریب اور متوسط طبقے…

۴ دن قبل

تصویر · فیس بک

پاکستان کا 79ویں جشنِ آزادی

ملک بھر میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا

۵ دن قبل