لاش 10 سے 12 دن پرانی ہے آپ تمام لوگ شئیر کریں تاکہ متعلقہ احباب جن سےمتعلق یہ شخص ہوں وہ پولیس سٹیشن میں رابطہ کر لیں لاش کا پوسٹ مارٹم کر دیا گیا ہے جلدی سے ہر گروپ میں شئیر کر دیں تاکہ لاش ورثہ تک پہنچائی جا سکے ۔ تمام لوگ اپنا فرض نبھائیں پوسٹ شئیر کریں ہر شہر کے ہر گروپ تک پوسٹ پہنچائیں تاکہ لاوارث نہ دفنایا جائے ۔

05824930400 تھانہ رابطہ نمبر