تصویر · فیس بک
پولیس ذرائع کے مطابق عباس پور چفاڑ سے ملنے والی مسخ شدہ لاش 55 سے 60 سال کی عمر کے بندے کی ہے جس کے پاس سے ایک کینچی اور ایک استرا ملا ہے جیب سے جبکہ اس شخص کی یہ چیزیں بھی ملی ہیں جو تصویر میں موجود ہیں
لاش 10 سے 12 دن پرانی ہے آپ تمام لوگ شئیر کریں تاکہ متعلقہ احباب جن سےمتعلق یہ شخص ہوں وہ پولیس سٹیشن میں رابطہ کر لیں لاش کا پوسٹ مارٹم کر دیا گیا ہے جلدی سے ہر گروپ میں شئیر کر…
۲۲۸۶ دن قبل