تین روز گزر گئے، مگر النور نیوز کی اینکر عذرا عالم تاحال رہا نہ ہو سکیں۔ صحافت کی آزادی، اظہارِ رائے اور قانون کی بالادستی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر کوئی الزام ہے تو شفاف قانونی عمل اختیار کیا جائے، اور اگر نہیں تو فوری رہائی عمل میں لائی جائے۔ #AzraAlam #FreeAzraAlam #ReleaseAzraAlam #Journalism #PressFreedom #FreedomOfExpression #AlnoorNews #JusticeForJournalists #HumanRights #Pakistan #Kashmir #StandWithJournalists #MediaFreedom #VoiceForJustice #النور_نیوز #عذرا_عالم #عذرا_عالم_کو_رہا_کرو #صحافت_کی_آزادی #اظہار_رائے_کی_آزادی #صحافی_کے_ساتھ_کھڑے_ہیں
تصویر · فیس بک
تین روز گزر گئے، مگر النور نیوز کی اینکر عذرا عالم تاحال رہا نہ ہو سکیں۔ صحافت کی آزادی، اظہارِ رائے اور قانون کی بالادستی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر کوئی الزام ہے تو شفاف قانونی عمل اختیار کیا جائے، اور اگر نہیں تو فوری رہائی عمل میں لائی جائے۔




