62 نتائج#AzraAlam
10 / 62 شائع شدہ

تصویر · فیس بک
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ٹیگ کرکے توجہ دلائیں۔
النور نیوز کی اینکر و طالبہ عذرا عالم کی گرفتاری کو 5 روز مکمل ہو گئے
۱۱ دن قبل

تصویر · فیس بک
31 جولائی کو سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی کال پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے ہزاروں طلبہ و طالبات نے آزاد کشمیر میں جاری بحران کے خلاف اور اس کے پُرامن حل کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اس احتجاج کی کوریج کے لیے Al Noor TV کی اینکر پرسن عذرا عالم بھی موجود تھیں، جو بطور صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری ادا کر رہی تھیں۔
۱۲ دن قبل
1:13ویڈیو · فیس بک
رات گئے گھر پر چھاپہ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال؛ زیرِ حراست افراد کو نامعلوم مقام پر رکھنا بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے، جاوید چوہان
عذرا عالم، صفیہ عالم، نسیم عالم اور گرفتار 88 کشمیری طلبہ و طالبات کو قانون کے مطابق انصاف فراہم کرتے ہوئے فوری رہا کیا جائے، جاوید چوہان
۱۲ دن قبل

تصویر · فیس بک
31 جولائی کو سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی کال پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے ہزاروں طلبہ و طالبات نے آزاد کشمیر میں جاری بحران کے خلاف اور اس کے پُرامن حل کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اس احتجاج کی کوریج کے لیے Al Noor TV کی اینکر پرسن عذرا عالم بھی موجود تھیں، جو بطور صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری ادا کر رہی تھیں۔
۱۲ دن قبل
4:04ویڈیو · فیس بک
النور نیوز کی اینکر عذرا عالم کا گرفتاری سے قبل آخری پروگرام
۱۲ دن قبل

تصویر · فیس بک
النور نیوز کی اینکر عذرا عالم کو ان کی بہن اور والدہ حبس بے جا میں رکھا گیا وکیل کا بیان؟
۱۲ دن قبل
3:40ویڈیو · فیس بک
النور نیوز کی اینکر عذرا عالم کو ان کی بہن اور والدہ سمیت کیسے گرفتار کیا گیا؟
۱۲ دن قبل
0:49ویڈیو · فیس بک
اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران النور نیوز کی اینکر عذرا عالم سمیت دو بہنوں اور والدہ کو گرفتار کیے جانے کو آج تین روز مکمل ہو گئے ہیں، تاہم ان کی رہائی سے متعلق تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران النور نیوز کی اینکر عذرا عالم سمیت دو بہنوں اور والدہ کو گرفتار کیے جانے کو آج تین روز مکمل ہو گئے ہیں، تاہم ان کی رہائی سے متعلق تاحال…
۱۳ دن قبل

تصویر · فیس بک
تین روز گزر گئے، اینکر عذرا عالم کو ایک بہن اور والدہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ صحافت کی آزادی اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا
#FreeAzraAlam #PressFreedom #AlnoorNews #JournalismIsNotACrime ##ReleaseAzraAlam
۱۳ دن قبل

تصویر · فیس بک
تین روز گزر گئے، مگر النور نیوز کی اینکر عذرا عالم تاحال رہا نہ ہو سکیں۔ صحافت کی آزادی، اظہارِ رائے اور قانون کی بالادستی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر کوئی الزام ہے تو شفاف قانونی عمل اختیار کیا جائے، اور اگر نہیں تو فوری رہائی عمل میں لائی جائے۔
تین روز گزر گئے، مگر النور نیوز کی اینکر عذرا عالم تاحال رہا نہ ہو سکیں۔ صحافت کی آزادی، اظہارِ رائے اور قانون کی بالادستی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر کوئی…
۱۳ دن قبل
