کعبۃ اللہ کے سائے میں عبادت کے یہ روح پرور مناظر دلوں کو سکون اور ایمان کو تازگی بخشتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے اور اپنی رحمتوں سے مالا مال فرمائے۔ 🤲🕋