نذیر مغل کا ایسکو کے افسران سے رابطہ ،اج شام تک 132 کے وی لاین کا جو کام جاری تھا. ڈڈیال، چکسواری گرڈ اسٹیشن کے حوالے سے اسے اج شام تک جتنا بھی کام ھو چکا اسے روک دیا جاے۔چونکہ یہ لوڈشیڈنگ 13 اگست تک جاری رہنی تھی جیسے چیف انجینئر برقیات ساوتھ نے شدید گرمی کی لہر اور لوڈشیڈنگ۔۔۔۔عوام کی سہولت کے لئے روک دی ہے، جیسے اگلے دنوں میں دوبارہ شروع کی جاے گی موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے۔۔۔اس لیے شام سے بجلی اپنے شیڈول کے مطابق سپلائی کی جاے گی💡🌞🔌💻