مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ منتشر ہونا صرف وقتی اور حکمتِ عملی کا حصہ ہے، مطالبات سے دستبرداری نہیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے کے شرکاء جلد دوبارہ منظم ہو کر احتجاجی کیمپ میں جمع ہوں گے اور اپنے مطالبات کے حق میں تحریک جاری رکھیں گے۔