بریکنگ
راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔لانگ مارچ پر فائرنگ، اور شیلنگ کی اطلاعات، تا ہم جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی پولیس حکام کی جانب سے ابھی نہیں بتایا گیا ہےمولانا فضل الرحمان کی ثالثی کی پیشکش، مگر دھرنے کے حوالے سے رکھ دی بڑی شرط!راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر منتشر ہوگئے۔راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر منتشر ہوگئے۔آزاد کشمیر بحران کا نیا مرحلہ: 177 مقدمات اور 12 نشستوں کی جنگراولاکوٹ کشیدگی: مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق متضاد رپورٹس، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلانراولاکوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ منظم کارروائی کے بعد ختم کروا لیا گیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق واقعے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جان بحق ہوئے۔راولاکوٹ کشیدگی: مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق متضاد رپورٹس، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلانراولاکوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ منظم کارروائی کے بعد ختم کروا لیا گیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق واقعے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جان بحق ہوئے۔راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔لانگ مارچ پر فائرنگ، اور شیلنگ کی اطلاعات، تا ہم جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی پولیس حکام کی جانب سے ابھی نہیں بتایا گیا ہےمولانا فضل الرحمان کی ثالثی کی پیشکش، مگر دھرنے کے حوالے سے رکھ دی بڑی شرط!راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر منتشر ہوگئے۔راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر منتشر ہوگئے۔آزاد کشمیر بحران کا نیا مرحلہ: 177 مقدمات اور 12 نشستوں کی جنگراولاکوٹ کشیدگی: مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق متضاد رپورٹس، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلانراولاکوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ منظم کارروائی کے بعد ختم کروا لیا گیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق واقعے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جان بحق ہوئے۔راولاکوٹ کشیدگی: مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق متضاد رپورٹس، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلانراولاکوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ منظم کارروائی کے بعد ختم کروا لیا گیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق واقعے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جان بحق ہوئے۔

تلاش

تلاش

10 نتائج#Rawalakot

10 / 10 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔

راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔…

۶ دن قبل

تصویر · فیس بک

لانگ مارچ پر فائرنگ، اور شیلنگ کی اطلاعات، تا ہم جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی پولیس حکام کی جانب سے ابھی نہیں بتایا گیا ہے

۲۳ دن قبل

3:55

ویڈیو · فیس بک

مولانا فضل الرحمان کی ثالثی کی پیشکش، مگر دھرنے کے حوالے سے رکھ دی بڑی شرط!

۵۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر منتشر ہوگئے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ منتشر ہونا صرف وقتی اور حکمتِ عملی کا حصہ ہے، مطالبات سے دستبرداری نہیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے کے شرکاء جلد دوبارہ منظم ہو کر احتجاجی کیمپ میں جمع ہوں گے…

۶۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر منتشر ہوگئے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ منتشر ہونا صرف وقتی اور حکمتِ عملی کا حصہ ہے، مطالبات سے دستبرداری نہیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے کے شرکاء جلد دوبارہ منظم ہو کر احتجاجی کیمپ میں جمع ہوں گے…

۶۹ دن قبل

4:08

ویڈیو · فیس بک

آزاد کشمیر بحران کا نیا مرحلہ: 177 مقدمات اور 12 نشستوں کی جنگ

۶۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ کشیدگی: مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق متضاد رپورٹس، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان

یاد رہے کہ راولاکوٹ میں گذشتہ رات مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں مظاہرین کی ہلاکت کے حوالے سے متضاد رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔

۷۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ منظم کارروائی کے بعد ختم کروا لیا گیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق واقعے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جان بحق ہوئے۔

۷۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ کشیدگی: مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق متضاد رپورٹس، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان

یاد رہے کہ راولاکوٹ میں گذشتہ رات مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں مظاہرین کی ہلاکت کے حوالے سے متضاد رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔

۷۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ سی ایم ایچ کا محاصرہ منظم کارروائی کے بعد ختم کروا لیا گیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق واقعے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جان بحق ہوئے۔

۷۲ دن قبل