55 نتائج#14
10 / 55 شائع شدہ

ویڈیو · فیس بک
بوڈاپیسٹ: پاکستانی سفارتخانے میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب
بوڈاپیسٹ میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر سفیرِ پاکستان آصف حسین میمن نے پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی…
۴ دن قبل

تصویر · فیس بک
آزاد کشمیر باغ کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر کل دوبارہ پولنگ ہوگی
ایل اے 16 باغ 3 کے 14 جبکہ ایل اے 15 باغ 2 کے 9 پولنگ اسٹیشنز 12 ہزار 270ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ترجمان کے مطابق ایل اے 16 باغ 3 کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر کل دوبارہ پولنگ…
۵ دن قبل

خبر · فیس بک
14 اگست کا دن اسلاف کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے وزیراعظم آزاد کشمیر
۶ دن قبل

خبر · فیس بک
شہباز حکومت کی جانب سے پوری قوم کو جشن آزادی کا تحفہ
14 اگست کو پیٹرول 45 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 16 پیسے مہنگا کردیا
۶ دن قبل

تصویر · فیس بک
ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت اور وزیر امور کشمیر کا پیغام لے کر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ، چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرعباسی نے آزاد جموں و کشمیر میں بننے والی نئی حکومت میں جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کی شمولیت کی دعوت دی جس پرچیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کا کہنا تھا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عوامی دست وبازوکے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو21ہزارکی لیڈ سے ہرا کر بھرپور پذیرائی حاصل کر لی ہے ۔جیت کے بعد وکٹری اسپیچ میں ساجد اقبال عباسی نے نوجوانوں کیلئے100کروڑ کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ساجد اقبال عباسی جو متحدہ عرب امارات میں بزنس کررہے ہیں نے حلقہ غربی باغ میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہی سردار عتیق کو شکست سے دوچار کیا ہے،اب انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بڑی پیشرفت ہے۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ان کی برادری کے ہی ممبرا سمبلی کو بھیج کر پیغام دیا گیا ہےتاکہ مضبوط حکومت قائم کی جاسکے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کوحکومت میں شامل ہونے پر وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔
ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت…

*🟣ایل اے-14 باغ کے انتخابی نتائج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری*
حلقہ LA-14 باغ کے انتخابی نتائج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق:
۷ دن قبل

تصویر · فیس بک
جموں کشمیر نیوز
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں4 نشستوں پر ہونیوالی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں اوربڑے اپ سیٹ بھی سامنے آئے ہیں۔
۹ دن قبل

تصویر · فیس بک
🚨 آزاد کشمیر انتخابات: ایل اے-14 باغ میں بڑا اپ سیٹ — سردار عتیق احمد خان اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے
آزاد جموں و کشمیر کے تیسرے مرحلے کے انتخابات میں ایل اے-14 باغ سے بڑا سیاسی اپ سیٹ سامنے آیا ہے، جہاں مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان اپنے آبائی حلقے سے شکست کھا گئے…