ریل · یوٹیوب
متعلقہ خبریں

BREAKING NEWS | جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی عوام سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل، مریضوں، طلبہ اور بیرونِ ملک سفر کرنے والوں کو استثنیٰ

BREAKING NEWS | بریکنگ نیوز پوائنٹس

مطالبات کی باقاعدہ منظوری اور نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم۔

BREAKING NEWS | آج مقدمہ نمبر 648/26، تھانہ شالیمار، ایف-10 مرکز میں کشمیر ایشو کے حوالے سے احتجاج کے الزام میں گرفتار 35 ملزمان کو ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

