بریکنگ

BREAKING NEWS | جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی عوام سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل، مریضوں، طلبہ اور بیرونِ ملک سفر کرنے والوں کو استثنیٰ

عوام ایکشن کمیٹی کے اعلامیے سے متعلق سوشل میڈیا پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں