بریکنگ
کھوئی آزادکشمیر بیلہ اسٹیڈیم میں پہلا طاہر حسین شاہ میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا۔کرکٹ کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے بیلہ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔فائنل ایگل فائٹر منجوال اور سلطانیہ سٹار کے درمیان کھیلا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ رہا،شائقین کی بھی خاصی دلچسپی رہی اورخوب داد دی گئی ۔سلطانیہ سٹار 18اوورز میں 137رنز بناسکی جبکہ ایگل فائٹر نے لاسٹ اوور میں میچ 3وکٹوں سے جیت لیاپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:کھوئی آزادکشمیر بیلہ اسٹیڈیم میں پہلا طاہر حسین شاہ میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا۔کرکٹ کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے بیلہ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔فائنل ایگل فائٹر منجوال اور سلطانیہ سٹار کے درمیان کھیلا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ رہا،شائقین کی بھی خاصی دلچسپی رہی اورخوب داد دی گئی ۔سلطانیہ سٹار 18اوورز میں 137رنز بناسکی جبکہ ایگل فائٹر نے لاسٹ اوور میں میچ 3وکٹوں سے جیت لیاپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

کھوئی آزادکشمیر بیلہ اسٹیڈیم میں پہلا طاہر حسین شاہ میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا۔کرکٹ کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے بیلہ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔فائنل ایگل فائٹر منجوال اور سلطانیہ سٹار کے درمیان کھیلا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ رہا،شائقین کی بھی خاصی دلچسپی رہی اورخوب داد دی گئی ۔سلطانیہ سٹار 18اوورز میں 137رنز بناسکی جبکہ ایگل فائٹر نے لاسٹ اوور میں میچ 3وکٹوں سے جیت لیا