افسوس ناک خبر کار حادثہ مظفرآباد آزاد کشمیر وادی نیلم نوسیری کے مقام پر ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ایک زخمی ،تین سگے بھائیوں سمیت جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان سے تعلق ہے،مظفرآباد میں نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آریے تھے