ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی میرپور سردار گلفراز خان نے انسپکٹر چوہدری خالق شہید کے بیٹے کی محکمہ پولیس میں تقرر ی اور اے ایس آئی کے سٹارز لگانے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سردار گلفراز خان نے کمال شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید انسپکٹر کے گھر میں ہی ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کرایا، مزید تفصیلات ناصر رفیق چوہدری کی رپورٹ میں
ویڈیو · فیس بک



