10اضلاع سے وکلاء برادری مظفرآباد آزادکشمیر پہنچ گئی
تصویر · فیس بک
آزاد کشمیر کے 10اضلاع کی وکلاء برادری اور سرکاری تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں ہونے بھارتی مظالم کے خلاف آج مظفر آباد سے چکوٹھی LOCتک مارچ کریں گے،ریلی صدر سپریم کورٹ بار حضور امام کاظمی کی قیاد ت میں نکالی جائے گی




