تصویر · فیس بک
پرمٹ اجرائیگی میں عوام ذلیل و خوار ہو گئی وزیر خوراک و سیکرٹری خوراک و وزیر اعظم آزادکشمیر انوار الحق و حلقہ منسٹر وزیر صحت نثار انصر ابدالی واقعہ کا نوٹس لیں اور عوام کو ذلیل و خوار ہونے سے بچائیں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نے آزاد کشمیر میں آٹا پرمٹ کی اجرائیگی اور عوام علاقہ کو آٹا کی کی تقسیم کے حوالہ سے ایک کمیٹی بطور ممبر اسسٹنٹ کمشنر متعلقہ و ڈسٹرکٹ کونسل و چیئرمین یونین کونسل و فوڈ انسپکٹر بنائی جناب اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ تنویر الاسلام نے عوام کو اجرائیگی پرمٹ پر ذلیل و خوار کر رکھا ہے دفتر کے چکر لگا لگا کر عوام بے بس و لاچار ہے اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ عوام کو ریلیف دینے کی بجاۓ اپنی من مانی سے کام کرنے میں مشغول ہیں عوام علاقہ میں اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ کے حولاہ سے شدید تشویش پائی جا رہی ہے اگر عوام علاقہ سڑکوں پر نکل آئی تو اسکی تمام ذمہ داری اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ تنویر الاسلام کی ہو گی منجانب چیرمین یونین کونسل کھوئی رٹہ افتخار اعظم راجہ




