افتخار اعظم راجہ کا کہنا تھا کہ میرا مقصد علاقے کی فلاح و بہبود ہے

تیس سالوں سے لوگوں کی محرومیوں کا احساس ہے

انشااللّٰہ اگر اللّٰہ نے موقع دیا تو عوامی مسائل میری پہلی ترجیح ہے

آپ علاقے کے تمام لوگ تمام برادریاں میرا قیمتی اثاثہ ہیں

علاقے کے لوگوں کی خدمت کےلیے عبداللہ نگر کے دروازے چوبیس گھنٹے آپ لوگوں کےلیے کھلے ہیں۔