اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ سید نسیم عبّاس صاحبِ اور تحصیلدار میرپور سید کلیم عبّاس صاحبِ کی والدہ محترمہ قضاءالہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج مؤرخہ 30 ستمبر 2022 بروز جمعہ المبارک بوقت 03 بجے سہہ پہر آبائی گاؤں جبری سیداں میں ادا کی جائے گی ۔

اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین