بریکنگ
کوٹلی آزادکشمیر : تتہ پانی نواحی گاوں تاہی میں بارش کے باعث مکان گرنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے، یہ حادثہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کوٹلی منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی جسدخاکی ہائی سکول تاہی میں رکھے گئے ہیں، بارش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا، جاں بحق ہونے والوں میں نورین بیگم زوجہ محمد وحید عمر 35 سال،سیدی بیگم زوجہ محمد صادق عمر 60 سال، سحر عمر 13 سال، تابیہ عمر 11 سال دختران محمد وحید، وقار بیگم زوجہ زوہیب عمر 35 سال ، ضماد ولد زوہیب عمر 8 سال ، اسناد ولد زوہیب عمر 12 سال،عریشہ دختر زوہیب عمر 11 سال ،زویا دختر زوہیب عمر 4 سال ،مدثر ولد ارشادعمر 5 سال شامل ہیں، انتظامیہ، پولیس اور امدادی اداروں کے ذمہ داران موقع پر موجود رہے، مکان محکمہ سیاحت کے ڈرائیور محمد سعید کی ملکیت بتایا گیا ہے جس میں دو خاندان آباد تھے، جاں بحق ہونے والوں میں جھنگ سے آیا ایک مہمان بچہ بھی شامل ہے۔مرحومین کو آج یکم اگست کو سپرد خاک کیا جائے گا۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:کوٹلی آزادکشمیر : تتہ پانی نواحی گاوں تاہی میں بارش کے باعث مکان گرنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے، یہ حادثہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کوٹلی منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی جسدخاکی ہائی سکول تاہی میں رکھے گئے ہیں، بارش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا، جاں بحق ہونے والوں میں نورین بیگم زوجہ محمد وحید عمر 35 سال،سیدی بیگم زوجہ محمد صادق عمر 60 سال، سحر عمر 13 سال، تابیہ عمر 11 سال دختران محمد وحید، وقار بیگم زوجہ زوہیب عمر 35 سال ، ضماد ولد زوہیب عمر 8 سال ، اسناد ولد زوہیب عمر 12 سال،عریشہ دختر زوہیب عمر 11 سال ،زویا دختر زوہیب عمر 4 سال ،مدثر ولد ارشادعمر 5 سال شامل ہیں، انتظامیہ، پولیس اور امدادی اداروں کے ذمہ داران موقع پر موجود رہے، مکان محکمہ سیاحت کے ڈرائیور محمد سعید کی ملکیت بتایا گیا ہے جس میں دو خاندان آباد تھے، جاں بحق ہونے والوں میں جھنگ سے آیا ایک مہمان بچہ بھی شامل ہے۔مرحومین کو آج یکم اگست کو سپرد خاک کیا جائے گا۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

کوٹلی آزادکشمیر : تتہ پانی نواحی گاوں تاہی میں بارش کے باعث مکان گرنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے، یہ حادثہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کوٹلی منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی جسدخاکی ہائی سکول تاہی میں رکھے گئے ہیں، بارش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا، جاں بحق ہونے والوں میں نورین بیگم زوجہ محمد وحید عمر 35 سال،سیدی بیگم زوجہ محمد صادق عمر 60 سال، سحر عمر 13 سال، تابیہ عمر 11 سال دختران محمد وحید، وقار بیگم زوجہ زوہیب عمر 35 سال ، ضماد ولد زوہیب عمر 8 سال ، اسناد ولد زوہیب عمر 12 سال،عریشہ دختر زوہیب عمر 11 سال ،زویا دختر زوہیب عمر 4 سال ،مدثر ولد ارشادعمر 5 سال شامل ہیں، انتظامیہ، پولیس اور امدادی اداروں کے ذمہ داران موقع پر موجود رہے، مکان محکمہ سیاحت کے ڈرائیور محمد سعید کی ملکیت بتایا گیا ہے جس میں دو خاندان آباد تھے، جاں بحق ہونے والوں میں جھنگ سے آیا ایک مہمان بچہ بھی شامل ہے۔مرحومین کو آج یکم اگست کو سپرد خاک کیا جائے گا۔