راجہ غلام رسول خان مرحوم دھڑہ کھوئیرٹہ والوں کی والدہ ماجدہ جو لوٹن میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ھیں۔ان کا جسد خاکی برطانیہ سے اسلام آباد پہنچ گیا ھے۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج 24 جولائی بروز اتوار شام 5:30 بجے لاری اڈہ مسجد حضرت وائل بن حجر کھوئی رٹہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین



