[وزیر حکومت نثار انصر ابدالی کی زیر صدارت میلہ مویشیاں کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا
جس میں ڈی،سی،کوٹلی امجد مغل صاحب ایس پی کوٹلی ریاض مغل صاحب ڈی ایس پی خرم اقبال اسسٹنٹ کمشنر کھوہیرٹہ سید نسیم عباس شاہ صاحب کوآرڈینٹر میلہ مویشیاں افتخار مقدم چوہدری اور دیگر تمام ضلعی و تحصیل انتظامیہ سمیت عوام علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی]
میٹنگ میں میلہ مویشیاں کی حتمی تاریخ 20 21 22 مٸی کا اعلان کیا گیا 20 مٸی کو وزیر حکومت میلہ مویشیاں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرے گئے 21 مٸی کو صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری شریک ہونگے 22 مٸی کو وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر سردار تنویر الیاس شریک ہونگے بعد ازاں میڈیا نمائندگان سے وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی اور کواڑدینٹر میلہ مویشیاں افتخار مقدم چوھدری نے کہا کہ اس دفعہ میلہ مویشیاں میں پورے آزاد کشمیر اور پاکستان سے بلخصوص اوورسیز سے اے مہمانوں کو شاندار انداز سے ویلکم کرے اس دفعہ میلہ مویشیاں میں حقیقی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی ضلعی انتظامیہ اور مقامی کمیٹیوں کے تعاون سے میلہ مویشیاں کا بہترین انداز سے انعقاد کروا ریے ہیں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرے گئے میلہ مویشیاں کو کامیاب کروانے میں اپنا مثبت کردار ادا کرے کوشش کرے گئے میلہ مویشیاں میں کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو




