خانکہ کٹہڑہ آزاد حکومت ریاست جمون و کشمیر کا حصہ ہے اور اس روڈز کو ٹھیک کرنا ریاست کی ذمہ داری تھی جس کو پورا کرنے مین ریاست بری طرح سے ناکام ہو چکی ہے ریاست کے ذمہ داران نے جان بوجھ کر دانستہ طور پر اس غفلت کا ارتکاب کیا ہے جس کی بنا پر اس روڈ پر آئے روز حادثے ہوتے رہتے ہین ۳۰ مارچ والا حادثہ ذمہ داران کی دانستہ غفلت کی وجہ سے ہوا ہے اور وہ سب جبیل کی موت کے ذمہ دار ہین

اسلئے آج خانکہ کٹہڑہ کے معززین کے ہمرا وزیراعظم آزاد کشمیر وزیر تعمیرات ایم ایل اے حلقہ ۵ چڑہوئی سیکریٹری شاہرات چیف انجنئیر شاہرات ایکسئین شاہرات کوٹلی اور ایس ڈی آؤ شاہرات کوٹلی کے خلاف زیر دفعہ ۳۲۲ اے پی سی FIR درج کروانے کے لئے پولیس تھانہ چڑھوئی مین درخواست دے دی ہے

یہ حادثہ نہین قتل ہے دانستہ غفلت کی وجہ سے جبیل کی موت ہوئی ہے

اگر پولیس نے FIR درج نہ کی تو ہم میرپور کھوئرٹہ روڈ کو بند کر دین گے