کوٹلی۔8 مارچ سے 17 مارچ تک 10 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے شادی ہالز میں کم سے کم افراد کی شرکت ہو گی.

کوٹلی ۔سپورٹس کی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہو گی ٹورنامنٹ پر بھی پابندی ہو گی.

کوٹلی ۔انسانی جانوں کو بچانے کے لیے یہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امجد محمود مغل