نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

سینکڑوں اورسیزکشمیریوں نے ماجد حیدری

کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

لوگوں کے حقوق کے تحفظ کی بات کرنے

والے خود بڑے ڈاکوؤں ہیں یہ کیا تحفظ کریں گے

ستر سال سے اقتدار پر قابض مافیاز نے اپنی

تجوریاں بھری،کشمیر کے لیے کچھ نہیں کیا

مافیاز چاہتے ہیں کہ نئے لوگ نہ آئیں

ہم ہی قابض رہے مگر اب دال نہیں گلنے والی

30سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے گے

یہ مافیاز کشمیری عوام کو غلام رکھنا چاہتا ہے

مطالبہ ہے کہ بنیادی الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کرائے جائیں

الیکشن لڑنا چند افراد پر فرض نہیں بھرپور حصہ لوں گا

ن لیگ نے جعلی ہیلتھ کارڈ تقسیم کیے،عوام کو بیوقوف

بنانے کی کوشش کی گزشتہ الیکشن میں،ماجد حیدری

انصاف ہیلتھ کارڈ وزیراعظم پاکستان عمران خان

نے پوری کشمیر ی قوم کو بلاتفریق جاری کیے

وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں ماجد حسین حیدری

پی پی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام امیروں

میں تقسیم کیا،ماجد حسین حیدری

آزاد کشمیر میں سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں

یہ ترقی کے جھوٹے دعوے کرتے رہے،ماجد حیدری