آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے۔۔۔ سنبھال مالی باغ اپنا ہم تو اپنے گھر چلے اللہ پاک مرحوم کی آخرت سنوار دے ۔ اور تمام پسماندگان ۔فئنز ۔کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرما۔۔بے شک موت ہی اٹل حقیقت ھے ۔۔۔