خبر · فیس بک
"ابھی رابطہ ہوا ھے ۔محترم محمد مطلوب انقلابی صاحب کے سر کا آپریشن جاری ھے ۔ حالت تشویشناک بتائی جاتی ھے ۔تمام ۔دوست احباب سے دعاؤں کی اپیل ھے دعا کریں اللہ پاک آزاد کشمیر کی سیاست کے اس با اخلاق اور خوبصورت ستارے کو ہمیشہ روشن رکھے۔۔معاشرے آور ریاست کو مطلوب انقلابی صاحب جیسے کردار کی ضرورت ہے ۔اللہ پاک اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے زندگی بخشے ۔امین ثم امین" چیئرمین KDA راجہ عقیل احمد خان
1 / 1



